وزیراعلی گنڈا پور کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر اسمبلی نے قانون کے برخلاف خیبرپ تونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس دوپہر تین بجے طلب کیا ہے، جس میں علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی اور کے پی ہاؤس میں پیش آئے واقعے […]