کراچی ایئرپورٹ سے ایک کروڑ 70 لاکھ کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر دبئی جانے کےلیے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا، عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران بیگ کو مشکوک قرار دیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے […]