وفاقی حکومت افغانستان کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی رہنما

PTI Flag

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان معاملے پر پختونخوا کی سیاسی قیادت پر مشتمل جرگہ بنا کر آگے بڑھا جائے۔ افغانستان کے معاملے پر اپنے وڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر ہمیں گہری تشویش ہے۔ […]

قومی اسمبلی: ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا انکشاف

National Assembly of Pakistan

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کہا جارہا ہے، کہہ رہے ہیں کہ اسپیکر سے بات کی گئی ہے آپ استعفیٰ دے دیں آپ کا استعفیٰ منظور کرلیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر یاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں اظہار […]

مریم نواز ہی کی طرح علی امین گنڈاپور نے بھی بات کی تھی: اسد قیصر

PTI

تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جس طرح مریم نواز نے بات کی اسی طرح علی امین گنڈاپور نے بھی بات کی تھی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے بھارتی پنجاب سے مل کر بات کرنے کی بات کی، وزیرِ اعلیٰ […]

پی ٹی آئی ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ریاست کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسد قیصر

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ریاست کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ایس سی او میں شریک ممالک کے رہنما ہمارے مہمان ہیں۔ تحریک انصاف ایس […]

ہم ایس سی او کانفرنس کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے: اسد قیصر

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم ایس سی او کانفرنس کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ہے، ہمارا مطالبہ ہے سابق وزیرِ اعظم سے ان کے ڈاکٹر کی ملاقات کرائیں۔ انہوں […]

تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا

PTI Flag

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو گرفتار کیا گیا ہو، ہمارا مطالبہ […]

عمر ایوب، زرتاج گل، اسد قیصر راہداری ضمانت کیلیے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، زرتاج گل اور اسد قیصر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں درج مقدمے میں راہداری ضمانت کے لیے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ اسی طرح قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی پشاور ہائیکورٹ میں […]

بنوں واقعے کو بنیاد بناکر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا جواز پیدا کر رہے، اسد قیصر

PTI Flag

پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے جواز پیدا کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بار صوابی کی حلف برداری کے موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بنوں کا واقعہ جو ہوا ہے […]

ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

PTI Flag

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاج کرے گی جس میں تمام سیاسی جماعتوں بلخصوص […]

حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے: اسد قیصر

National Assembly of Pakistan

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب تو مخصوص نشستیں مل گئی ہیں، تحریکِ عدم اعتماد لانے پرمشاورت کریں گے، حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے، کھل کر ان کا مقابلہ کریں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اسد قیصر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے […]