قومی ہیرو ارشد ندیم ڈبل ڈیکر بس میں لاہور کا چکر لگانے کے بعد میاں چنوں روانہ

لاہور: پیرس کی 118 سالہ تاریخ بدلنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ڈبل ڈیکر بس میں لاہور کا چکر لگانے کے بعد اپنے گاؤں میاں چنوں روانہ ہو گئے۔ مداحوں کے ہجوم نے ارشد ندیم کو ایئرپورٹ وی آئی پی لاؤنج سے باہر نکلتے ہی فل شگاف نعرے لگائے، شہریوں نے ارشد ندیم پر پھولوں […]

قومی ہیرو ارشد ندیم کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا

لاہور: قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا طیارہ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کو ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے پاکستان کی حدود میں طیارہ داخل ہونے پر خوش آمدید کہا گیا، لاہور ایئر پورٹ پر شہریوں کی بہت بڑی تعداد قومی ہیرو کا استقبال کرنے کیلئے […]

قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

لاہور: قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا، طیارہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 3 منٹ پر علامہ اقبال ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا۔ لاہور ائیر پورٹ پر پنجاب پولیس بینڈ کے ذریعے ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ پولیس نے اولمپئین ارشد ندیم […]

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل دے دیا گیا۔ پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنایا گیا اور ان کے حریف ایتھلیٹس کو کانسی اور چاندی کا تمغہ دیا گیا۔ جیولن تھرو […]