سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، شہدا کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ

اسلام آ باد: سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔ آج بھی والدین اپنے بچوں کی کتابوں، اسکول بیگ اور دیگر اشیا کو دیکھ کر آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ […]