قومی اسمبلی اجلاس؛ فاٹا آپریشن بند کرو اور خیبرپختون خوا آپریشن نامنظور کے نعرے

President House Islamabad

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے آزاد اراکین قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے تاہم حکومتی ارکان کچھ دیر بعد انہیں مناکر واپس لے آئے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بجٹ پر بحث کی گئی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما مہیش ملانی نے اظہار خیال کرتے […]