دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار

fbr House

اسلام آباد: ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض سے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیار کرلی ہے، […]