جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی

Germany Anti Islam

برلن: جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں انتہاپسند اسلام دشمن رہنما مائیکل اسٹورزنبرگر ایک اجتماع سے خطاب کررہا تھا اور اس دوران […]

ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام دشمن سیاستدان گیرٹ ولڈرز کامیاب

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ انتخابات […]