منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس ؛ جنرل باجوہ کے سمدھی اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئے

لاہور: جنرل (ر) قمر باجوہ کے سمدھی صابر حمید مٹھو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل باجوہ کے سمدھی صابر حمید مٹھو کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں اینٹی کرپشن لاہور میں طلب کیا گیا تھا تاہم صابرحمید مٹھو، چوہدری اشرف گھرکی […]

فراڈ کیس: فواد چوہدری ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے

Govt of Punjab

راولپنڈی: ڈیوٹی سول جج راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس میں ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا اور انہیں کل متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو پولیس بکتر بند گاڑی میں جیل سے جوڈیشل کمپلیکس لایا […]