اسلام آباد پولیس کا کارلفٹرز گینگ کیساتھ مقابلہ، 3 ہلاک

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا علی الصبح بین الصوبائی کارلفٹرز گینگ کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں کارلفٹرز گینگ کے 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ چوروں کی ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کرلی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی پولیس پچھلے دو ماہ سے اس خطرناک […]