پشاور سے گُڑ کی آڑ میں ساڑھے 10 کلو چرس کی دوحہ اسمگلنگ ناکام

پشاور سے گُڑ کی آڑ میں ساڑھے 10 کلو گرام چرس کی دوحہ اسمگلنگ ناکام بنادی گئی۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ سے گُڑ کی آڑ میں ساڑھے دس کلو گرام سے زائد چرس کی دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس حکام کے مطابق مسافر […]