کوئٹہ میں علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ میں علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سےعلامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ میں ایک وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر بلوچستان […]

غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مہمان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا اور انہیں […]

علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان کے قومی شاعر اور مفّکر اسلام علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال کو اپنی قوم سے بچھڑے 86 برس ہو چکے ہیں مگر ان کی تعلیمات آج بھی پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ علامہ اقبال وہ شخصیت […]