امریکی شہر شکاگو کی انتظامیہ نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

Israel Attack on Hamas

واشنگٹن: امریکی شہر شکاگو کی انتظامیہ نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے تیسرے بڑے شہر کی کونسل میں قرار داد منظور کی گئی جس میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ اٹلانٹا، ڈیٹرائٹ اور سان فرانسسکو […]