مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز

KP Government Logo

پشاور: تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لیے رابطوں کے بعد تحریک انصاف سے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات بھی اس […]

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا کیونکہ ابھی ہم ملک کے لیے مذاکرات کررہے ہیں اگر حکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہماری تحریک تو ویسے بھی جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا […]

جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری […]

اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلیے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے، وزیراعلیٰ کے پی

KP Government Logo

کوہاٹ: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔ دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے میں شرکت کے خطاب میں انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت دی […]

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی پاکستان تحریک انصاف اور ہمارے لیڈر عمران خان […]

ہم یہاں بیٹھے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کے پیغام تک کہیں نہیں جائیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد پولیس کی جانب سے بھرپور کریک ڈاؤن کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ادھر سے کہیں نہیں جارہے اور یہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے پولیس اور رینجرز کے بھرپور کریک ڈاؤن کے بعد نامعلوم مقام سے جاری اپنے ویڈیو پیغام […]

بانی کے احکامات آنے تک ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے، علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات آنے تک ہم ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں کمپلیکس چوک پر کارکنوں سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پُر امن رہنے کا درس دیا ہے۔ […]

وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ صوابی سے اسلام آباد روانہ

PTI Flag

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں قافلہ صوابی پہنچ کر اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگیا جبکہ بشری بی بی بھی قافلے میں شامل ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلیے […]

عمران خان سے علی امین اور بیرسٹر گوہر کی آج دوسرے روز بھی ملاقات

Adyala Jail

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنما میڈیا سے گفتگو کیے بغیر جیل سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ قبل ازیں […]

چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر دم لیں گے، علی امین گنڈاپور

PTI

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کرا کر دم لیں گے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی، حقیقی آزادی کےلیے ہمیں قربانی دینی پڑے گی، بغیر قربانی کے حق، […]