حکومت نے میرے دو مطالبات نہیں مانے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو […]
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر علیمہ خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ ہم ڈیڑھ سال سے عدالتوں میں آ […]
آخری پتہ باقی ہے، ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔ علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے […]
علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ فیصل واوڈا بشریٰ بی بی کی رہائی کے پیچھے سازشی تھیوری لے آئے اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض […]
القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا ہے کہ سنگجانی میں جلسہ […]
ہم پاگل ہیں کہ سیاست میں آئیں گے یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی، علیمہ خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ ہم پاگل نہیں کہ سیاست میں آئیں۔ یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی ہے۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سب کو ایک فکر ہے کہ ہم سیاست میں […]
علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ۔ جھوٹے بیانیے کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ کا منظر نامہ آشکارہوگیا ، علیمہ خان نے واٹس ایپ سے رؤف حسن کو بشریٰ بی […]
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی، علیمہ خان

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ تحریک انصاف کا آج ترنول (اسلام آباد) جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر علیمہ خان کا سخت ردعمل سامنے آیا، جس میں انہوں نے سوال کیا کہ اعظم […]
علیمہ خان نے شیر افضل مروت کے دعووں کی تردید کردی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیر افضل مروت کے دعووں کی تردید کردی۔ علیمہ خان نے کہا صحیح بات کرنی چاہیے، اس لیے آج میڈیا پر بھی کہہ رہی ہوں، ہم نے بہت کچھ دیکھا ہے اس لیے اب صبر بھی کرتے ہیں۔ سب گیمیں بند […]
عمران خان نے کہا ہے فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے۔ اڈیالہ جیل آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن […]