مسلم ممالک خونریزی روکیں، شیخ الازہر کا ہنگامی پیغام

شیخ الازہر کی تصویر

قاہرہ: دنیا کی معروف دینی درسگاہ جامعہ الازہر کے شیخ، امام احمد الطیب نے عرب اور اسلامی ممالک کو ایک اہم اور بروقت پیغام دیتے ہوئے باہمی جنگوں، خونریزی اور اختلافات کے فوری خاتمے کی اپیل کی ہے۔ امام احمد الطیب نے کہا کہ ایک ہی امت کے افراد کے درمیان جاری تصادم پوری امت […]