کراچی: پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور کارکنان کراچی پریس کلب کے باہر پہنچے جہاں پولیس نے سابق ایم این اے عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عالمگیر خان کو آرٹلری تھانے منتقل کیا گیا ہے، عالمگیر سمیت 4 افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔ ترجمان […]

میرے ایک لاکھ ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا‘ عالمگیر خان

Election 2024

ویب ڈیسک کراچی کے حلقہ این اے 236 سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے والے عالمگیر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو ملنے والے تقریباً ایک لاکھ ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔ فیسبک پر جاری کی گئی ویڈو میں عالمگیر خان کا کہنا تھا انہیں میڈیا کے توسط سے معلوم ہوا ہے […]