کراچی سے کل براستہ سڑک بھیجا گیا طیارہ تاحال حیدر آباد نہیں پہنچ سکا

کراچی سے مسافر بردار طیارے کی سڑک کے راستے حیدر آباد منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ مسافر بردار طیارہ جامشورو پہنچ گیا ہے۔ انچارج ٹرانسپورٹ کے مطابق مسافر بردار طیارے کو بغیر کہیں روکے حیدر آباد منتقل کیا جائے گا، رات گئے مسافر بردار طیارے کی موٹر وے کے راستے منتقلی موٹر وے پولیس نے […]
2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ

کیلیفورنیا: امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئینگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔ امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی میں 250 مسافروں کے گنجائش والے پاتھ فائنڈر طیارے کی آزمائشی پروازوں […]
بیٹری سے چلنے والے آٹھ پنکھوں پر مشتمل جہاز کا منصوبہ

ایمسٹر ڈیم: نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک ایسے برقی طیارے کا منصوبہ پیش کیا ہے جو مستقبل کی طویل دورانیے کی پروازوں کو صاف اور سستا کرتے ہوئے صنعت کو بدل کر رکھ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اوکٹو پلین نامی یہ طیارہ کلی طور پر برقی طیارہ ہے جس […]
مسافر نے ہوائی جہاز کے پرَ کے اوپر واک شروع کردی

میکسیکو میں ایک مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر پرَ کے اوپر واک شروع کردی۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو ایئرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی جانے والی پرواز میں چار گھنٹے سے زائد تاخیر پر ایک مسافر کا پارہ ہائی ہوگیا جس نے جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر اسکے پرَ […]