بلوچستان میں پہلی ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

Balochistan Government

کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت نے صوبے کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان کے دو طیاروں میں سے ایک کو ایئر […]

مریم نواز نے پہلی ائیرایمبولینس کی ویڈیو شیئر کردی

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی ائیرایمبولینس کی ویڈیو سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر شیئر کردی۔ پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلا تربیتی سیشن شروع ہوگیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ سروس جون میں شروع ہو جائے گی، منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا۔ https://x.com/maryamnsharif/status/1779108768657060049?s=48

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ائرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل […]