پی ٹی آئی کا کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنا قابل افسوس ہے، احسن اقبال

PML

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنا قابل افسوس ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نے پی ٹی آئی ارکان کو مشاورت میں شامل کرنے کی حتی الامکان […]

ہم نےمولانا فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی یہودی لابی کا ایجنٹ ہے، احسن اقبال

PML

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم تو مولانا فضل الرحمان سے ہی سنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون پر تبصرے اور ظفر وال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ […]

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال

PTI Flag

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں […]

نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس پر نیب ریفرنس چار سال بعد بند

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔ نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا جس کے بعد آج چار سال بعد یہ ریفرنس بند ہوگیا ہے۔ درخواست احتساب عدالت […]

چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا، احسن اقبال

PML

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کردیا۔ احسن اقبال نے ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت کے […]

جودوسروں کو چور،ڈاکو کہتا تھا وہ خود 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہے، احسن اقبال

PML

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جو شخص دوسروں کو چور اور ڈاکو کہتا تھا وہ خود 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہے۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان […]

پاکستان اور چین کے درمیان پانچ نئی راہداریوں پر اتفاق ہوا ہے، احسن اقبال

Russian Transport Corridor

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان پانچ نئی راہداریوں جبکہ زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر پر اتفاق ہوا ہے۔ چین پاکستان سیاسی جماعتوں کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور قومی قیادت سی پیک منصوبوں […]

احسن اقبال ہتک عزت کیس؛ مرادسعید کی گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست

Criminal Act

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے احسن اقبال کی جانب سے ہتک عزت کیس میں گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لیگی رہنما احسن اقبال کی جانب سے ہتکِ عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما مرادسعید نے اپنے وکیل کے ذریعے […]

حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال

Dollar Currency

اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال ہم تمام اخراجات ادھار لے کر کر رہے ہیں پاکستان کو اگلے تین سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں۔ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیز کا تسلسل ضروری ہے […]

فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال

PML

اسلام آباد: ن لیگی رہنما احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے بیان دیا ہے کہ ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا مگر انہیں کہا گیا دستخط ہوچکے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ سابق وزیر داخلہ احسن […]