سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد: زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ زرعی قرضے پنجاب میں 124 ارب روپے کے دیے گئے جب کہ بلوچستان میں 2.7 ارب روپے کے قرضے دیے گئے۔ کے پنجاب میں قرضے دیئے گئے، خیبرپختونخوا میں 5.3 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے، سندھ میں 23ارب، بلوچستان میں […]
زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ملکی زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مشرقی افریقہ کو ٹریکٹرز برآمد کر کے تجارتی برآمدات میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، حال ہی میں پاکستانی ٹریکٹرز کی ابتدائی کھیپ افریقی ملک […]
حالیہ بارشوں سے سندھ کےکاشتکاروں کو 86 ارب روپےکا نقصان ہوا ہے، وزیر زراعت

کراچی: وزیرزراعت سندھ محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے سندھ کےکاشتکاروں کو 86.86 ارب روپےکا نقصان ہوا ہے۔ حکومت سندھ نے محکمہ زراعت نے حالیہ بارشوں سے فصلوں کو ہونے والے نقصانات کی ابتدائی اعداد و شمار جاری کردیے. وزیر زراعت سندھ محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ سندھ میں […]
آئندہ سال کے لیے زرعی برآمدات کا ہدف 7 ارب ڈالر ہونا چاہیے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زرعی برآمدات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں، جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق و ترقی کے ذریعے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، آئندہ سال کے لیے زرعی برآمدات کا ہدف 7 ارب ڈالر ہونا چاہیے۔ کراچی میں جمعہ کو دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ […]
چاروں صوبوں نے آئی ایم ایف کا زرعی آمدن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے، چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے زرعی آمدن پر ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا ہے۔ وزارت […]
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے زراعت کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایگرو ایکسپورٹ5.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر37فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے جب کہ 2022-2023 کی اسی مدت […]
زراعت کی جدید تربیت کیلیے ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

بیجنگ: وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے چین کے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت چین کے سرکاری دورے پر ہیں، آج انہوں نے چین کے شہرشی-آن میں قائم یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن […]