جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی افریقا کے دو بڑے شہروں جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن کے قریب چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو الگ واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔ پہلا واقعہ ہفتے کی رات جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں واقع ویڈیلا ٹاؤن […]