طالبان حکومت نے ’پرتشدد‘ مکسڈ مارشل آرٹس پر پابندی لگادی

افغانستان کی طالبان حکومت نے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کو غیر اسلامی قرار دینے ہوئے اس پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغانستان کی اسپورٹس اتھارٹی کے بیان اور مقامی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حکم افغانستان کی وزارت امر بالمعروف و […]
طالبان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں ختم کرے؛ اقوام متحدہ

کابل: افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (CRSS) کے […]
پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے ہوشروبا انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ افغان طالبان نے افغانستان کے بارڈر تک انہیں مکمل مدد فراہم کی۔ دہشتگرد حبیب اللہ نے اعترافی بیان میں کہا کہ بلوچستان کے علاقے پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، پاکستان کی سیکیورٹی […]
افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی سرپرستی دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار

افغانستان نے پاکستان کیلئے کبھی بھی مثبت کردار ادا نہیں کیا بلکہ ہمیشہ کسی نہ کسی صورت میں پاکستان کیلئے مسائل میں اضافے کا باعث بنا جبکہ اس کے برعکس دوسری طرف پاکستان نے ہمیشہ اچھے پڑوسی ملک ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مثبت کردار ادا کیا۔ افغان شہریوں کو 3 دہائیوں سے زائد عرصے […]