ن لیگ کے منحرف ایم این اے عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا گیا

مسلم لیگ ( ن ) کے منحرف رکن قومی اسمبلی ( ایم این اے ) عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگ کے منحرف […]