کپتان کی سیاست

عبدالباسط علوی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستانی سیاسی نظام میں اسپورٹس مین شپ کا کلچر موجود نہیں ہے۔ پاکستانی سیاست میں اسپورٹس مین شپ کی عدم موجودی کی ایک واضح مثال عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے طرز عمل سے عیاں ہے، جو صرف جیت کو تسلیم کرتے ہیں اور شکست […]