عباسی شہید اسپتال میں پولیس افسر کا رشتے دار گولی لگنے سے جاں بحق

کراچی: عباسی شہید اسپتال میں عیادت کے لیے آیا پولیس افسر کا رشتے دار پراسرار طور پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پراسرار فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جس کے بعد پولیس نے عینی شاہدین […]