نیول ہیڈ کوارٹرز، یادگار شہدا پر یوم دفاع پاکستان کی پُروقار تقریب

اسلام آباد: نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میںیادگارشہدا ر یوم دفاع پاکستان کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ وائس چیف آف نیول اسٹاف اویس احمد بلگری یوم دفاع پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے یادگار شہدا پر سلامی پیش کی، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے […]
یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

راولپنڈی: یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شرکت کریں گے۔ تقریب میں مسلح افواج کے سربرہان، سفیران اور ارکان اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔
6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے چھٹی کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر 6 ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل کے […]