رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی اپیل منظور کر لی۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے […]

کے پی اسکولوں کی حالت زار؛ جب تک مطمئن نہیں ہوں گے کیس نہیں نمٹا سکتے، آئینی بینچ

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: آئینی بینچ نے خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت زار پر لیے جانے والے از خود نوٹس پر سیکریٹری خزانہ کے پی، سیکریٹری ورکس اینڈ ڈیپارٹمنٹ اور سیکریٹری تعلیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے ازخود نوٹس کیس کی […]

آئینی بینچ: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرِ ثانی درخواست خارج

Supreme Court of Pakistan

آئینی بینچ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کیس کی سماعت پوئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے آئینی کیس کی سماعت کی۔ جسٹس […]

جسٹس امین الدین کی زیر صدارت اجلاس، آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت آئینی بینچز کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ چھ دستیاب ججز 14 اور 15 نومبر سے آئینی کیسز سنیں گے۔ سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئینی بینچز کی تشکیل اور مقدمات کی سماعت […]

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے 31 اکتوبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو سپریم کورٹ […]

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد ایوان سینیٹر […]

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر بغاوت کرنے والے اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے اراکین کے خلاف سخت کارروائی اور ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول سمیت احتجاجی تحریک کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا […]

وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی27ویں آئینی ترمیم لانے کی تردید

National Assembly of Pakistan

وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم لانے سے متعلق چلنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی 27 ویں ترمیم لانے کی تیاری نہیں کی جارہی ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نزیر تارڑ نے سماء سے خصوصی گفتگو میں 27ویں […]

حافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

Jamat e Islami Pakistan

سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک گیر ریفرنڈم کے بعد ”حق دو عوام کو تحریک“ کا اہم مرحلہ شروع […]

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی جس میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق سپریم کورٹ صدر عابد زبیری سمیت چھ وکلاء نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آئینی ترمیم کی ارکان سے زبردستی ووٹ منظوری نہیں لی جا […]