بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

Court Order

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، تاہم عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 23 دسمبر کو سنائیں گے۔ وکیل صفائی سلمان صفدر […]

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ نیب ٹیم کی بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور آمد

پشاور: قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہائوس پہنچی، بشری بی بی کی عدم موجودگی کی اطلاع پر اپنی آمد اوراخراج کااندراج کرتے ہوئے رخصت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی، نیب ٹیم […]

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Court Order

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ضامن کو بھی […]

بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل

PTI

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی […]

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ سے مستعفی

PTI Flag

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ ثانیہ نشتر 2021ء میں خیبر پختون خوا سے خواتین کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔ ثانیہ نشتر کے مستعفی ہونے کی وجہ فی […]

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ

PTI Flag

راولپنڈی: سپریم کورٹ سے نیب ترامیم بحالی کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم بحالی فیصلے کے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

Adyala Jail Rawalpindi

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں 190 پاؤنڈز کیس بند کرنے سے متعلق نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف […]

عمران خان نے تین وزارتوں کی رائے کے بغیر 190 ملین پاؤنڈ کی رقم پراسس کرائی، تفتیشی افسر

PTI

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب (قومی احتساب بیورو) میاں عمر ندیم کا بیان سامنے آگیا۔ بیان میں انویسٹی گیشن آفیسر نے کہا ہے کہ مجھے ریفرنس پر انکوائری کا اختیار 7 دسمبر 2022ء کو دیا گیا جبکہ تفتیش 28 اپریل 2023 کو شروع کی۔ تفتیشی افسر نے […]

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلائے صفائی کی عدم پیشی پر عدالت کی جرح کیلیے آخری وارننگ

Court Order

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں وکلائے صفائی پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے گواہان پر جرح کے لیے آخری وارننگ دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل ریفرنس کی سماعت شروع ہوئی، جس میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔ علاوہ […]

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر جرح مکمل

Court Order

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور زبیدہ جلال کے بیان پر جرح مکمل کرلی گئی، ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلم بند کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز خٹک نے اپنے بیان میں تصحیح کے لیے […]