کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ

کوئٹہ (اسلام ڈیجیٹل )صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں واقع جبل نور القرآن میں رکھے گئے قرآن پاک کے قدیم نسخے اور اوراق چوری ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے مغر ب میں کوہ چلتن میں واقع جبل نور القرآن میں رکھے گئے قرآن پاک کے قدیم نسخوں اور اوراق کے چوری کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ […]