پاکستان کا کمزور ترین پاسپورٹوں میں چوتھا نمبر. طاقتور ترین کون ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا کمزور ترین پاسپورٹوں میں بدستور چوتھا نمبر ہے۔ حکومت نے معیشت کو سنبھالنے میں ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیاہے جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ تو نہیں رہا لیکن دوسری جانب پاکستانی پاسپورٹ طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں سال 2025 کے آغاز پر بھی سب سے نیچے ممالک میں شمار […]