پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلا کی جانب رواں دواں۔ کن شہروں کی نگرانی ہوسکے گی؟

کراچی(اسلام ڈیجیٹل)پاکستان نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے جدید ہائی ریزولوشن الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او۔1) کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا جس میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہائی ریزولوشن کیمرہ نصب کیا گیا ہے جو دنیا کے کسی […]