عافیہ کی رہائی پھر کھٹائی میں۔ عدالت کے امریکا کیخلاف سخت ریمارکس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی اور اس پیشرفت سے اب اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ […]