کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ سندھ کابینہ نے ان بسوں کا 6 ماہ کا کرایہ 412.5 ملین روپے کی منظوری دیدی۔ آٹھ سال کے بعد یہ بسیں سندھ حکومت کی ملکیت ہوجائیں گی۔ شرجیل […]