پی پی پی کا صوبوں کے ساتھ وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد

PPPP

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے صوبائی گورنرز اور وزرائے اعلیٰ نے صوبوں کے ساتھ کی جانے والی وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے گورنر سردار سلیم […]

پی ٹی آئی احتجاج، حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے: خورشید شاہ

PPPP

مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت چلانے کی کوشش کرتے ہیں جو جاری رہے گی، پی ٹی آئی نے اعلان کیا […]

قوم نے احتجاج کے نام پر تحریک انصاف کی فساد کی کال کو مسترد کردیا، پیپلزپارٹی

PPPP

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو عوام کے جان و مال کی کوئی فکر نہیں، قوم نے قوم نے احتجاج کے نام پر فساد کی کال کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت قیام امن […]

کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پی پی نے میدان مار لیا

PPPP

کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، جبکہ جماعت اسلامی لیاقت آباد سمیت اپنی دیگر نشستوں سے بھی محروم ہو گئی. انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب انتہائی کم رہا ۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 10 میں سے 8 نشستوں پر […]

پیپلز پارٹی نے زرعی انکم ٹیکس بل کی مخالفت کردی، ارکان کا واک آؤٹ

PPPP

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس بل 2024ء کی مخالفت کردی۔ پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے بل کی مخالفت کے بعد ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے کہا کہ زرعی انکم ٹیکس بل پر […]

بلوچستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

PPPP

QUETTA: بلوچستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سیاسی رہنما کو قتل کردیا، جن کی شناخت پیپلز پارٹی حب کے مقامی رہنما میر بشیر محمد حسنی کے طور پر ہوئی۔ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ […]

پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے، ذرائع

PPPP

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کےلیے پیپلز پارٹی نے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور فاروق ایچ نائیک کے نام بھجوا دیے، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرے گی۔ خیال رہے کہ […]

ہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے آئینی ترامیم منظور کراکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

PPPP

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آئینی ترامیم کی جانب بڑھ رہے ہیں ہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے ترامیم منظور کراسکتے ہیں اور اسے منظور کراکے دکھائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ ہم وہ وعدہ پورا کرنے جارہے ہیں […]

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی اور پی پی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کے پارلیمانی لیڈر منتخب

PPPP

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کا پارلیمانی لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمنٹیرینز کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی شریک ہوئیں۔ اجلاس میں بلاول […]

آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی ، جے یو آئی متفق، ن لیگ کو بعض شقوں پرتحفظات

لاہور: آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے تاہم پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بعض شقوں پر تحفظات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرادری آئینی ترمیم کیلئے ن لیگ قیادت کو ساتھ ملانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ن لیگ نے […]