نجی حج سکیم کی بکنگ شروع۔ 30لاکھ کا پیکیج لینے والے ایف بی آر ریڈار پر؟

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)نجی سکیموں سے مہنگا ترین حج کرنے والوں کے کوائف ایف بی آر کو دینا لازم قرار دے دیا گیا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی اور نجی عازمین حج کے […]