وفاق المدارس کا مدارس کی حیثیت تبدیلی کی کوششوں کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد/لاہور/ کراچی(خبرایجنسیاں) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے مدارس کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا اہم اجلاس مفتی محمد تقی عثمانی کی صدارت میں آس اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری،سرپرست وفاق المدارس مولانا […]