خواتین اکیلے حج کیلئے جاسکتی ہیں مگر۔۔۔۔۔

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے کیلئے نہیں جا سکتیں۔ وزارت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طورپر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے، اس میں […]