اسرائیل کی ٹال مٹول غزہ میں جنگ بندی پر سوالیہ نشان بن گئی، حملے تیز

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حماس پر شرائط نہ ماننے کا الزام لگاکر اسرائیل جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے لگا۔ غزہ میں گزشتہ روز ہونے والے جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیلی کابینہ کو معاہدے کی منظوری دینی تھی مگر اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی منظوری نہیں دی۔ رپورٹ کے مطابق جنگ بندی معاہدے […]
فلسطینی شیر پلٹ کر اسرائیلی فوجیوں پر جھپٹ پڑے۔ میجر اور کیپٹن سمیت 6اہلکارہلاک وزخمی

غزہ(اسلام ڈیجیٹل)غزہ میں حماس کی اسرائیلی فوج کی چھاپا مار ٹیم کے ساتھ گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تازہ جھڑپ غزہ کے علاقے بیت حنون میں ہوئی۔ جس میں اسرائیلی فوج کے دو افسر ان سمیت6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کیا […]
صہیونی فوج بدمست ہاتھی کی طرح فلسطینیوں پر چڑھ دوڑی۔ مسجد اقصیٰ پر بھی دھاوا

غزہ/ تل ابیب(اسلام ڈیجیٹل) اسرائیلی فوج وحشیوں کی طرح فلسطینیوں پر جھپٹ پڑی۔ صہیونی درندوں نے ایک ہی دن میں کم از کم 88 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر بھی دھاوا بولا جبکہ ایک اور نومولود کے سردی سے منجمد ہوکر مرنے کا سبب بن گیا، اس طرح ایسی دہشت […]
معصوم فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی فوجی شدید ذہنی دبائو کی لپیٹ میں ۔خودکشیاں۔ استعفوں کی بھرمار

٭تل ابیب/ غزہ(اسلام ڈیجیٹل)معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی اللہ کی پکڑ میں ، شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دبائو کے نتیجے میں غزہ میں مزید لڑنے […]
اسرائیل نے فلسطینیوں کے خون سے سال نو کا جشن منایا۔ دنیا کی شرمناک خاموشی

غزہ/ تل ابیب(اسلام ڈیجیٹل) دنیا بھر میں سالِ نو کاآغاز رنگا رنگ آتش بازی اور شاندار دعوتوں سے کیا گیا لیکن غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔سال نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی فورسز کے حملے رْکنے کا نام نہیں لے رہے، 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی حملوں میں 28 فلسطینی شہید، 41 زخمی ہوئے۔ […]