صدر زرداری اور نواز شریف کے خلاف عمران خان جیسا کیس کھل گیا

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل) ایف آئی اے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی تفتیش شروع کر دی۔ آصف زرداری، نواز شریف ،یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ایف آئی اے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش شروع کر دی۔ […]
عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود 500بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی،معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی اور دیگر کئی پاکستانیوں کو 2025 کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلی بار 2009 میں شائع ہونے والی […]
آئینی بینچ کے کون سے دو ارکان کو ماضی میں جیل ہوچکی ہے؟

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے دو ارکان کے ماضی میں جیل کاٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے 9مئی کے سزا یافتہ ملزمان کو قید تنہائی میں رکھنے اور وکلا سے ملاقات نہ کروانے سے متعلق کیس میں حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے بتایا […]
آئینی بینچ نے بھی سویلین کے ملٹری ٹرائل پر سوالیہ نشان لگادیے۔ حکومت مشکل میں

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے ۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ وہی […]
عمران کی رہائی ڈیل سے نہیں چاہیے، پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ڈیل کی وجہ سے مؤخر ہونے کی تردید کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں واضح […]