نادرا گھر کی دہلیز پر۔کون سی خدمات لی جاسکیں گی؟

کراچی(اسلام ڈیجیٹل)نادرا نے شہرمیں بائیکرسروس کا آغازکردیا، نئی سہولت کے ذریعے شہری گھربیٹھے قومی شناختی کارڈزکے متفرق کاموں کے لیے استفادہ کرسکیں گے۔ نادرا ریجنل ہیڈ آفس میں سادہ وپروقارتقریب کے دوران ڈی جی نادرا کراچی ریجن احتشام شاہد نے قومی شناختی کارڈز کی درخواستوں کی پراسسینگ کے لیے درکارآلات پرمشتمل بائیک کی چابیاں بائیکرزکے […]