بھارت میں جامع مسجد سنبھل بدستور نشانے پر۔مسلم رہنما اسدالدین اویسی سامنے آگئے

نئی دہلی(اسلام ڈیجیٹل) بھارت میں جامع مسجد سنبھل بدستور ہندو انتہا پسندوں اور متعصب مودی سرکار کے نشانے پر ہے۔ مسجد کے سامنے موجود وقف زمین پر پولیس چوکی بنانے پر مسلم رہنما اسدالدین اویسی نے ایک جراتمندانہ اقدام کیا ہے۔سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے بعد تنازع شروع ہوا تھا جو طول پکڑ […]