حسینہ حکومت گرانے کا غصہ۔روہنگیا مسلمان مودی سرکار کے رحم و کرم پر

نئی دہلی/ ہریانہ(اسلام ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اس کا منفی اثر بھارت میں نظر آ رہا ہے۔ انتہا پسند ہندو تنظیموں نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں ہندووں کے ساتھ زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک کے غریب مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ بنگلہ دیشیوں اور […]