فوجی عدالتوں سے سزایافتہ قیدی کس حال میں ہیں؟ عدالت عظمیٰ نے تفصیل مانگ لی

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل)آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ جیلوں میں 9 مئی کے قید مجرمان سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ یہ انڈر ٹرائل ملزمان تو نہیں ہیں، ملزمان کو سزا ہو چکی ہے، جیل مینول کے تحت کیوں حقوق نہیں مل رہے۔ سپریم کورٹ […]