مودی سرکار اردو زبان کے درپے، مسلم خاتون’ بیٹی’ بوڑھی ماں پر بھی بہیمانہ تشدد

پٹنہ(اسلام ڈیجیٹل)مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیاں زہر بن کر بھارت کے رگ وپے میں اترنے لگیں۔ بھارتی ریاست بہار کے علاقے سیتامڑھی میں پولیس وردی میں ملبوس افراد نے ایک مسلم خاتون اور اس کی بوڑھی ماں اور جوان بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مجرم ریشمی نامی خاتون کے گھر میں […]