بلوچستان میں سرنڈر کرنے والے دہشتگرد کمانڈروں کے سنسنی خیز انکشافات

کوئٹہ(اسلام ڈیجیٹل) بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے۔ کوئٹہ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمانڈر نجیب اللہ عرف درویش عرف آدم اور عبدالرشید عرف خدائیداد عرف کماش نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے https://dailyislam.pk/daily/breaking-news/105520/ نجیب اللہ نے کہا کہ ہمیں ریاست پاکستان کو کمزور […]