کراچی میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقوں کی تیاریاں۔ 60 ممالک کی افواج کب آئیں گی؟

کراچی(اسلام ڈیجیٹل)کراچی میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقوں کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ پاک بحریہ نویں امن مشقوں2025 کی میزبانی کے لیے تیار ہے ۔ نویں بین الاقوامی امن مشقیں 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائیں گی، رواں برس پاکستان نیوی امن ڈائیلاگ کی میزبانی بھی کرے گی، رواں برس […]