ایک بحران ختم تو دوسرا شروع۔ پرنٹرز نہ آنے سے ای پاسپورٹ کا معاملہ لٹک گیا

اسلام آباد (اسلام ڈیجیٹل )پاسپورٹ آفس میں ایک کے بعد ایک بحران، پرنٹرز نہ آنے کے باعث ای پاسپورٹ کا معاملہ التواء کا شکار ہوگیا۔ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس کی جانب سے ای پاسپورٹ بنانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ مطلوبہ رقم نہ ملنے کی وجہ سے […]
وفاقی حکومت نے کاغذ کو خداحافظ کہہ دیا۔ استعمال مکمل ختم۔ اب تک کیا فائدہ ہوا؟

اسلام آباد(اسلام ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشنز کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز میں ای آفس کے نفاذ کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دی گئیـاجلاس کو بتایا گیا کہ پہلی مرتبہ حکومت کی جانب سے ایـآفس کو اس بڑے پیمانے پر نافذ کیا جا رہا ہے۔ اجلاس […]