حکومت نے پی ٹی آئی مطالبات پر 7روز میں جواب دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (خبرایجنسیاں )حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کے مطالبات حکمران اتحاد میں شامل اپنے تمام اتحادیوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں اور ان کو پورا کرنے کے حوالے سے ان سے تجاویز طلب کی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]