سینکڑوں سرکاری ملازمین کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کی تیاری، عمر کی حد کیا ہوگی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر سنادی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایک خاص حد تک ملازمت کرچکنے والے ملازمین کو پری میچور ریٹائرمنٹ کی آپشن دی جائے گی۔ وہ سرکاری ملازمین جو اپنی ملازمت کے آخری 5 سالوں میں ہیں، انہیں ریٹائر کیا جائے گا۔ سینیٹ کا […]